نئی دہلی ، 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر ریلوے مکل رائے جو ترنمول کانگریس کے عرصہ تک دوسرے طاقتور لیڈر رہے، آج بی جے پی میں شامل ہوگئے۔
٭ نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صدر آرمینیا سیرز سرگسیان اور لاٹویا کے اپنے ہم منصب ماریس کوسنکیس سے علحدہ ملاقاتوں میں باہمی روابط پر بات چیت کی۔
٭ سرینگر: آرمی نے آج جموں و کشمیر کے ماچھل سیکٹر میں ایل او سی کے پاس دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا۔