واشنگٹن ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار آئندہ ماہ ہندوستان کا دور ہ کریں گے ۔ یہ ان کے چار ممالک کے دور ہ کا ایک حصہ ہوگا جس میں بات چیت کے دور ان وہ ہندوستانی بحرالکاحل کے علاقے کے حفاظتی انتظامات پر توجہ مرکوز کریں گے ۔