نئی دہلی۔9 ؍ستمبر(سیاست ڈاٹ کام)مورخہ10 ؍ستمبر2018 بروزپیر ماہ ذی الحجہ کی 29؍تاریخ ہے ۔ماہ محرم الحرام کاچاندنظرآنے کا امکان ہے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجددہلی نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ چانددیکھنے کی کوشش کریں۔اگر کسی بھی شہر میں چاند نظر آئے تو اس کی اطلاع کمیٹی کو دیں یا011-23268344پر فون کریں۔گذشتہ ماہ ذی الحجہ کے چاند کے سلسلہ میں بھی اسی طرح کی گڑبڑ ہوچکی ہے۔