لندن ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں حملہ کے بعد لندن میں مسلم دشمن حملوں میں 5 گنا اضافہ ہوگیا ہے ۔ لندن کے میئر صادق خان نے انتباہ دیا کہ پولیس عدم رواداری کے رویہ کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔ کل 54 جرائم کا اندراج کیا گیا ہے۔