لال قلعہ میں یوم آزادی تقریب میں 150 بیرونی سفیروں کی شرکت

نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) لال قلعہ پر منعقدہ یوم آزادی تقریب میں آج پہلی مرتبہ 150 بیرونی سفیروں نے شرکت کی ۔ سرکاری ذرائع کے بموجب ماضی میں 50 تا 60 سفیر شرکت کیا کرتے تھے تاہم اس بار 150 سفیروں نے تقریب میں شرکت کی ۔ کئی سفیر خواہش کرکے یہاں آ موجود ہوئے ۔