قومی یکجہتی فرقہ وارانہ امن ، یکجہتی و خوشحالی کے فروغ کیلئے حیدرآباد میں روز نامہ ’سیاست‘ کے محبوب حسین جگر ہال میں چہارشنبہ کو منعقدہ’’ سدبھاؤنا سندیش‘‘ ( پیام اخوت و خیرسگالی ) سے اترا کھنڈ کے گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی خطاب کرتے ہوئے، تصویر میں ایڈیٹر ’سیاست‘ جناب زاہد علی خاں رکن نیشنل فاؤنڈیشن فار کمیونل ہارمونی ( این ایف سی ایچ )، جناب اشوک سجنیار سکریٹری این ایف سی ایچ اور دوسرے دیکھے جاسکتے ہیں۔ دیگر تصاویر میں’ نو مائی انڈیا‘ ( میرے ہندوستان کو جانئے ) پروگرام کے فنکار، آسام اور منی پور کے نوجوان اور شرکائے پروگرام کی کثیر تعداد