قومی وقف ترقیاتی کارپوریشن کے اچھے دن نہیں آئے حصولیابی کی شرح صفر پھر بھی برطانوی ۵۹ ؍ لاکھ روپئے لٹادئے 

نئی دہلی: ملک بھر میں وقف اراضی کے کمرشیل استعمال اور اس سے آمدنی پیدا کرنے کی غرض سے تشکیل کردہ قومی وقف ترقیاتی کارپوریشن حصولیابی کے معاملہ میں قلاش نظر آتا ہے۔

اس کے باوجود ا سکے فیاضی کا عالم یہ ہے کہ صرف تجارتی منصوبہ بندی او رتنظیم سازی کے لئے برطانوی فرم پر ۵۹ لاکھ روپئے لٹا دئے گئے۔

اقلیتی کے سابق وزیر رحمان خان نے اس خطیر رقم خرچ کرنے پرحیرانی کا اظہار کیا۔