حیدرآباد 3 اگسٹ (پریس نوٹ) کوآرڈی نیٹر مدھو فلم اینڈ ٹی وی انسٹی ٹیوٹ مسٹر جی وی ستیہ وتی کے بموجب ادارہ ہذا میں اسکولی طلبہ،
گھریلو افراد اور ملازمت پیشہ افراد کے لئے بیسک فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی سرٹیفکٹ کورس چلائے جارہے ہیں جس کے کلاسیس ہفتہ اور اتوار کو 2 بجے دن تا 5 بجے شام ہوں گے۔ کلاسیس کا آغاز 9 اگسٹ کو ہوگا۔ کورس کی تکمیل کے بعد اس کو پیشہ کے طور پر بھی اپناسکتے ہیں۔ داخلہ کے خواہشمند افراد ادارہ ہذا واقع مدھورا نگر یوسف گوڑہ حیدرآباد سے راست 11 بجے دن تا 8 بجے شب ربط کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا آغاز 8 اگسٹ سے ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9951478788 ، 040-69996556 پر ربط کریں۔