واشنگٹن ۔ 19 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی خاتون اول مشیل اوباما فوجیوں کے موضوع پر بنائی جانے والی ناشوپلے ایپی سوڈ میں خود ان کی ( امریکی خاتون اوّل ) کی حیثیت سے جلوہ گر ہوں گی ۔ ایپی سوڈ کا عنوان ’’آل اور نتھنگ وتھ می ‘‘ ہے جو فوج کے فورٹ کیمپ بیل اڈے پر مبنی ہے ۔ 2012 ء میں صدر امریکہ براک اوباما نے بھی ’’نیکلوڈیون کارلی‘‘ نامی ایپی سوڈ میں کام کیا تھا ۔