فلم ’’ پگلی ‘‘ کے ٹائیٹل گیت کیلئے سلمان خان اور اکشے کمار نے موہت ماروا ، وجیندر سنگھ ، آرمی لانبہ ، اور کیارا اڈوانی کے ساتھ ڈانس کیا اس گیت کو ممبئی کے اسٹوڈیو میں چار علحدہ علحدہ اسٹنٹ اپ میں دو دنوں تک شوٹ کیا گیا اس کی کوریوگرافی مدثر علی نے کی ہے اکشے اور سلمان نے نئے فنکاروں کے ساتھ سیٹ پراسٹپس سیکھے گریزنگ گوٹ پکچرس کی جانب سے پروڈیوس اس فلم کو کبیر سدانند نے ڈائرکٹ کیا ہے پگلی کی شوٹنگ دلی ، ہریانہ اور لہے میں ہوئی ہے یہ چار دوستوں کی کہانی ہے کیسے یہ دوستوں کا گروپ واقعات کا شکار ہوتا ہے ۔