حیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ایسے امیدوار جو بیگم پیٹ سنٹر پر فری ٹریننگ کے لیے دفتر سیاست میں فارم داخل کر کے رجسٹریشن کروائے تھے ان کے لیے 23 ستمبر کو دو بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر خصوصی اجلاس رکھا گیا ہے ۔ مزید معلومات 8125668542 ۔ 8801995125 پر ربط کریں ۔۔