فرانس میں مشتبہ پیکیج بم دھماکہ

لیان (فرانس) /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کئی افراد آج اُس وقت زخمی ہوگئے جبکہ فرانس کے شہر لیان کے قلب میں ایک مشتبہ پیکیج بم دھماکہ ہوا ۔ یہ علاقہ دو دریاؤں کے درمیان ایک کم چوڑے علاقے میں واقع ہے ۔