فرانس میں سرکوزی کے مقدمہ کی سماعت

پیرس ۔ 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر فرانس نیکولس سرکوزی کو حکم دیا گیا ہیکہ وہ کرپشن اور ایک جج پر اپنے اثرورسوخ کے بیجا استعمال کے الزامات میں مقدمہ کی سماعت میں پیش ہوں۔ مبینہ طور پر ایک تحقیقات کے دوران انہوں نے ایک جج پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے معلومات حاصل کی تھیں۔