فاصلاتی پی جی کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ڈگری کامیاب امیدوار اپنے گریجویشن سطح کے متعلقہ مضمون سے پوسٹ گریجویشن ایم اے ، ایم کام فاصلاتی طرز تعلیم عثمانیہ یونیورسٹی سی ڈی ای سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ مصروفیات کو جاری رکھتے ہوئے پوسٹ گریجویشن کرنے کی سہولت ہے اور بغیر انٹرنس کے داخلے ہیں اس کی معلومات رہنمائی کے لیے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر ربط کریں ۔۔