غیر اسلامی لباس پر پروفیسر نے سخت ریمارک کیا ، طلبہ کی جانب احتجاجی مظاہرہ

کازی کوڈ: ایک کالج کے پروفیسر کی جانب سے غیر اسلامی لباس پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اس ریمارک کے بعد کالج کی طالبات ہاتھوں میں تربوز لے کر مظاہرہ کیا

۔ذرائع کے مطابق ٹی جو ہر منور، فاروق ٹریننگ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں ۔انہوں نے مبینہ طور پر لڑکیو ں کے لباس پرریمارک کیا ۔

انہوں نے کہا کہ لڑکیاں مفتہ یعنی لڑکیا ں صرف سر کو نہ ڈھانکے بلکہ اپنے ہاتھو ں کو اسکاف یا شال سے ڈھانکے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ لڑکیا ں جان بوجھ کر اپنے سینہ کی نمائش کرتی ہیں ۔ان کا سینہ تربوز کے جیسا ہوتا ہے۔‘‘

پروفیسر کی یہ آڈیو کلپ وائرل ہو گئی ۔اس ریمارک پر طالبات نے اپنے ہاتھوں میں تربوز لیکر سخت احتجاج کا مظاہرہ کئے ہیں۔