غزہ کی تباہی پر ترکی میں سہ روزہ سوگ

ترکی نے غیر معمولی طور پر غزہ کی تباہی پر سہ روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی بمباری میں بڑے پیمانہ پر تباہی ہوئی اور 600 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترکی نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کے ساتھ یہ فیصلہ کیا ہے۔