حیدرآباد 3 جولائی ( پی ٹی آئی ) حکومت کی جانب سے 26 اضلاع میں906 کروڑ روپئے کے صرفہ سے کلکٹر دفاتر قائم تعمیر کئے جائیں گے ۔ چیف سکریٹری ایس پی سنگھ نے ضلع کلکٹرس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میںیہ بات بتائی ۔ ان کی تعمیر پر 906 کروڑ کا صرفہ ہوگا ۔ نئے اضلاع کے قیام کے بعد جملہ اضلاع کی تعداد 31 ہوگئی ہے ۔