اسلام آباد ۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے این ڈی اے کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ انہیں (عمران) توقع ہیکہ دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی کشیدگیوں کو اب آسانی کے ساتھ دور کیا جاسکے گا۔ یاد رہیکہ عمران خان نے کچھ عرصہ قبل یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ ہندوستان میں اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار پر آتی ہے تو مسئلہ کشمیر کا حل نسبتاً آسان ہوجائے گ