حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فاصلاتی گریجویشن فائنل ایر کے نتائج جاری کردئیے گئے ہیں ۔ تعلیمی سال 2015-16 کے لیے یو جی اور پی جی اور انٹر میں داخلوں کے لیے آخری تاریخ 10 ستمبر ہے ۔ تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700232482 ۔ 9347548831 پر ربط کریں ۔۔