لکھنو 5 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سی بی آئی کی ایک حصوصی عدالت نے آج بی ایس پی کے ایک سابق رکن اسمبلی پرشوتم نریش دویدی کو عصمت ریزی کے الزام میں دس سال قید کی سزا سنائی ۔ عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپئے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ۔