احمدآباد۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک سنسنی خیز دعویٰ کرتے ہوئے سابق آئی پی ایس عہدیدار ڈی جی ونزارا نے جو عشرت جہاں مبینہ فرضی انکاؤنٹر مقدمہ کا کلیدی ملزم ہے ، کہا کہ مودی سے بھی پوچھ تاچھ ضروری ہے۔