عشرت جہاں مقدمہ ، ونزارا اور امین کی درخواست برأت مسترد

احمد آباد ۔ /7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج گجرات پولیس کے سابق عہدیدار ڈی جی ونزارا اور این کے امین کی درخواستیں کہ انہیں جعلی انکاؤنٹر کے الزام سے بری کردیا جائے ، مسترد کردیں ۔