سرینگر ۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آٹھ ملازمین پولیس عسکریت پسندوں دستی بم حملہ میں ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامامیں تحصیل کے دفتر کے روبرو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع ہاسپٹل بغرض علاج رجوع کیا گیا۔