عدالتی فیصلہ جمہوریت کیلئے تباہ کن : زرداری

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پنامہ گیٹ مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف جمہوریت کو بلکہ انصاف کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے معاون صدرنشین ہیں۔ انہو ںنے کہا کہ ہمیں عدالت سے ایسے انصاف کی توقع نہیں تھی۔