حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : ریاست تلنگانہ و آندھرا پردیش کے لیے حیدرآباد میں موجود ہائی کورٹ اور تمام ذیلی عدالتوں اور متعلقہ ادارہ جات کو 7 جولائی بروز جمعرات عید الفطر کی تعطیل رہے گی ۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیہ میں جزوی ترمیم کی گئی ہے ۔ اس طرح 31 اکٹوبر 2016 پیر کو عدالت کے لیے خصوصی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا لیکن یہ کام کا دن ہوگا ۔۔