عثمانیہ یونیورسٹی ڈگری کے نتائج

حیدرآباد /12 جون ( این ایس ایس ) رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی پروفیسر ای سریش کمار نے آج یہاں یونیورسٹی کیمپس میں ڈگری کے نتائج کو جاری کردیا ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ کامیابی کا تناسب 52.43 ہے ۔ خواہشمند افراد osmania.ac.in پر نتائج ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔