حیدرآباد 25 فبروری ( این ایس ایس ) عثمانیہ یونیورسٹی طلبا نے آج عثمانیہ یونیورسٹی پولیس کے خلاف حقوق انسانی کمیشن میں ایک شکایت درج کروائی ہے ۔ عثمانیہ یونیورسٹی جے اے سی نے 22 فبروری کو تلنگانہ جے اے سی صدر نشین پروفیسر ایم کودانڈا رام کی گرفتاری پر عثمانیہ یونیورسٹی پولیس کے خلاف شکایت درج کروائی ۔