عثمانیہ فاصلاتی پی جی کورسز امتحانی فیس کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : عثمانیہ یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم سے پی جی کورسز میں ایم اے ، ایم کام ، ایم ایس سی (میاتھس ) میں داخلے اور امتحانی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ 11 اپریل ہے ۔ امتحان جون / جولائی میں ہوگا ۔ امیدوار آئی ڈی کارڈ زیراکس کے ساتھ محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر ربط کریں ۔۔