حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( راست ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ سے اردو تعلیم کے مراکز تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بہادر پورہ پر اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء کی تیاری کتب کی فراہمی کے لیے جناب محمد ظہیر الدین 9963369984 ۔ مدرسہ دینیات جامع مسجد چنچل گوڑہ پر ڈاکٹر خواجہ بہاء الدین انصاری سے 8522800636 ، جوپیٹر مشن ہائی اسکول عثمان باغ پر جناب محمد ابراہیم سے 9885066286 ، سینٹ ماریہ ہائی اسکول وجئے نگر کالونی پر جناب محمد احمد 9542488272 ، جامع مسجد صدیق اکبر عیدی بازار جناب محمد سلیم سے 7780688127 پر ربط کریں ۔۔
آئی ای ایل ٹی ایس / جی آر ای کی
میناریٹی طلبہ کے لیے مفت کوچنگ
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : انگلش ٹسٹ IELTS اور جی آر ای کی مفت کوچنگ حکومت تلنگانہ کے میناریٹی اسٹیڈی سرکل کے تحت رکھی جارہی ہے ۔ اس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 7 جولائی ہے ۔ اس کی معلومات اور تفصیلات کے لیے 9985629439 پر رابطہ کریں ۔۔