عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ سے اردو تعلیم کے مراکز میں داخلے

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ( ادارہ سیاست ) کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو کے ابتدائی تین درجات اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء کی ان مراکز جناب فضل الرحمن خرم کی نگرانی میں ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ فون 9246195543 ۔ مدرسہ مدینہ ٹریننگ سنٹر ٹپہ چبوترہ پر محترمہ اختر بیگم فون 9052393972 ۔ کلپٹرک مشن ہائی اسکول قاضی پورہ میں محترمہ بتول فاطمہ فون 9391155086 ۔ نیوہاریزون چنچل گوڑہ پر 6 تا 8 بجے شام محترمہ عرشیہ عامرہ خاں فون 9989374936 اور دینی مدرسہ انوار العلوم خیریت آباد حشمت جہاں فون 9030683139 ۔ پر مفت تعلیم دی جارہی ہے ۔۔