عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ سے اردو تعلیم کے مراکز

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : عالیہ پبلک ہائی اسکول یثرب نگر یاقوت پورہ فون 9490932604 جب کہ مدرسہ دینیات مفتاح العلوم رنگیلی کھڑکی یاقوت پورہ۔ المعھد الدینی العربی شاہ علی بنڈہ اور جی ایچ ایس شکر گنج قاضی پورہ ( فون 9346963325 ) میں طلباء وطالبات کو تین درجات اردو دانی ، زبان دانی اور انشاء کی تعلیم دی جارہی ہیں ۔ مفت تعلیم اور کتابیں حاصل کریں ۔ عمر کی کوئی قید نہیں ۔ 28 جنوری 2018 کو امتحان ہوگا ۔۔