نئی دہلی ۔ /8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلور سے آرہے اسپائس جیٹ کا طیارہ ہبلی ایرپورٹ پر بارش کی وجہ سے رن وے سے پھسل گیا ۔ تاہم طیارہ میں سوار 74 مسافرین اور 4 رکنی عملہ محفوظ ہے ۔