طلاق ثلاثہ کانفرنس کے بضمن تعارفی اجتماعات برائے خواتین

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( راست ) : جامعتہ المومنات کے زیر اہتمام طلاق ثلاثہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس برائے خواتین کے بضمن یکم فروری حسب ذیل مقامات پر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل کی صدارت میں تعارفی اجتماعات برائے خواتین بمکان مفتیہ روبینہ پروین جامع مسجد ایرا گڈہ میں دوپہر 2 بجے ۔ بمکان حنا گوہر یاقوت پورہ مرتضی نگر میں 3 بجے دوپہر ، سیدہ سعدیہ بیگم نواب صاحب کنٹہ میں 4 بجے دن مقرر ہیں ۔۔