صرف بلاگس لکھنے سے سرمایہ کاری نہیں بڑھتی : کانگریس

نئی دہلی 26 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج ادعا کیا کہ مودی حکومت کی اڈھاک پالیسیوں سے ملک کی معیشت مسائل کا شکار ہے ۔ پارٹی نے وزیر فینانس ارون جیٹلی پر تنقید کی اور کہا کہ صرف بلاگس لکھنے سے سرمایہ کاری میںاضافہ نہیں ہوتا ۔