صدرجمہوریہ نے ستیہ پال ملک کو نیا گور نر جموں وکشمیر مقرر کیا

نئی دہلی ۔ /21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گورنر بہار ستیہ پال ملک کو ریاست جموں و کشمیر کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے ۔ راشٹرپتی بھون کے ترجمان نے کہا کہ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ستیہ پال ملک کو نیا گورنر جموں و کشمیر مقرر کیا ہے