شیلانگ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) شیلانگ کے مختلف حصوں میں کل رات بڑے پیمانے پر تشدد کے درمیان مشتعل ہجوم کی طرف سے ایک دوکان، ایک گھر کو نذرآتش کرنے اور کم سے کم 5 گاڑیوں کو نقصان پہونچائے جانے کے بعد نافذ کرفیو بدستور برقرار ہے۔