حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای الیکٹریکل سنٹرل بریک ڈاؤن سی تھری چارمینار کے بموجب 27 ستمبر کو چندو لال بارہ دری اور شیوارام پلی برقی سب اسٹیشن کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر صبح 11 تا 12-30 بجے دن کے درمیان کالا پتھر ، علی باغ ، گلشن نگر ، رنمست پورہ ، بہادر پورہ ، کمہارواڑی ، فتح دروازہ ، درگاہ حضرت دوپاشاہ ؒ ، ستار باغ ، چندو لال بارہ دری ، چندولال بارہ دری انڈسٹریل علاقہ ، ایس آر ٹی کالونی ، بلال نگر ، مصری گنج ، فتح دروازہ ، قاضی پورہ ، فائر اسٹیشن ، دودھ باولی ، غازی آباد ، گورنمنٹ پالی ٹیکنیک ، آئی ٹی آئی کالونی ، ٹو آر ٹی کالونی ، رنمست پورہ ، شکر گنج ، عثمان باغ ، معین پورہ ، سالار نگر ، موچی کالونی ، مسجد وزیر علی ، پالم روڈ ، کماٹی پورہ اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔
٭٭ اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 27 ستمبر کو سرسوتی نگر ، سنگم لکشمی بائی ، گوتم نگر ، پی اینڈ ٹی کالونی ، چنچل گوڑہ ، جمال کالونی ، ونئے نگر ، چنچل گوڑہ ، آئی ایس سدن ، آریا سماج ، اکبر باغ اور سائی بابا نگر برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے بموجب صبح 9 تا 11 بجے دن سرسوتی نگر فیڈر کے تحت سرسوتی نگر پام پٹہ علاقہ ، گرین پارک کالونی ، ایس این مین روڈ ، سرسوتی سیشو مندر ، جب کہ سنگم لکشمی بائی فیڈر کے تحت پدماوتی کالج ، لکشمی نگر ، سنگم لکشمی بائی جونیر کالج ، گوتم نگر فیڈر کے تحت ریڈکراس ، گوتم نگر ، گڈی انارم چرچ ، مائتری نگر ، پی اینڈ ٹی کالونی فیڈر کے تحت سویرا ٹفن سنٹر ، بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، دلسکھ نگر مین روڈ ، چنچل گوڑہ فیڈر کے تحت جیل کوارٹرس ، آبدار خانہ ، ایم بی ٹی آفس ، گرین لینڈ ہوٹل ، چنچل گوڑہ مین روڈ اور قریبی علاقوں میں مذکورہ بالا اوقات کے دوران برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ اسی طرح صبح 10 تا 2 بجے دن کے درمیان جمال کالونی فیڈر کے تحت روف نگر ، جمال کالونی ، راجو نگر ، مسجد حضرت ابوبکر ؓ ، رکھشا پورم ٹمبر ڈپو ، الخبیر پی ٹی ، ونئے نگر فیڈر کے تحت سنگم لکشمی بائی کالج ، لکشمی نگر کالونی ، بھوج ریڈی کالج ، چنچل گوڑہ فیڈر کے تحت جیل کوارٹرس ، آبدار خانہ ، ایم بی ٹی آفس ، مہندی کارنر ، کھلہ علاقہ ، انجمن ، گرین لینڈ ہوٹل میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ اس کے علاوہ دوپہر 2 تا 5 بجے شام کے درمیان آئی ایس سدن فیڈر کے تحت اولڈ اینڈ نیو سنتوش نگر ، اویسی نگر ، حسن آباد ، کرسٹل بار لین ، آئی ایس سدن مین روڈ میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ اسی طرح سہ پہر 3 تا 6 بجے شام کے درمیان آریہ سماج فیڈر کے تحت اکبر باغ ، آریہ سماج ، عیدگاہ ، اسیٹنلی اسکول ، فائر اسٹیشن ، سی بلاک کوارٹرس ، اکبر باغ چوراہا جب کہ اکبر باغ برقی فیڈر کے تحت اکبر باغ ، آریہ سماج ، عیدگاہ ، اسٹینلی اسکول ، فائر اسٹیشن ، دلکشا فنکشن ہال اور سائی بابا فیڈر کے تحت سویرا ٹفن سنٹر ، بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، راجیو چوک ، دلسکھ نگر مین روڈ اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔