شہر کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 6 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی آسمان گڑھ کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 7 ستمبر کو 10 تا 1 بجے دن بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، دلسکھ نگر ، آندھرا بنک ، راجیو چوک ، دلسکھ نگر مین روڈ اور 10 تا 11 بجے دن چادر گھاٹ ، چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن ، تروملا تھیٹر ، سردار جی بلڈنگ ، کمل نگر ، کٹل گوڑہ ، بابو میاں ، ڈوڈی ، نیو لائف ہاسپٹل ، چادر گھاٹ روڈ ، 10 تا 11-30 بجے دن ڈی سی پٹیل کالونی ، بالسٹی کھیت ، کومٹ واڑی ، ایم ایم ایچ ہاسپٹل ، لیبر اڈہ ، مور سوپر مارکٹ ، 10 تا 2 بجے دن بڑا بازار ، مرتضی نگر ، سلمیٰ خاتون ، سومناتھ مندر ، خان نگر ، 12 تا ایک بجے دن ایس بی ایچ آفیسرس کالونی ، بھوانی نگر ، دوارکا پوری ، پرتاپ نگر ، دلسکھ نگر بس ڈپو ، اور 2 بجے دن تا 5 بجے شام بھولکشمی نگر ، کلیان نگر ، شیوا گنگا تھیٹر مین روڈ ، پرگتی نگر ، پی اینڈ ٹی کالونی ، شاردا نگر ، ریڈکراس ہاسپٹل ، شنکیشور بازار ، سرور نگر کٹہ ، پرگتی کالج ، اسکالرس کالج ، علاقوں میں برقی سربراہی متاثر رہے گی ۔۔
٭٭    اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر الیکٹریکل چارمینار کے بموجب برقی فیڈر درستگی کے کام کے سبب 7 ستمبر کو 10 بجے دن تا 2 بجے دن حسب ذیل علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ پنجہ شاہ ، چارمینار ، پنچ محلہ ، ٹیلی فون ایکسچینج ، سردار محل ، مغل پورہ ، سلطان شاہی ، میتھر واڑی ، تالاب کٹہ ، بی بی بازار ، گولی پورہ ، خان نگر ، گلزار حوض ، ماما جمیلہ ، چار چمن ، پیٹلہ برج ، مہندی ، پرانا پل ، حسینی علم ، دودھ باولی ، گھانسی بازار ، ہائی کورٹ روڈ ، شاہ گنج ، چوک ، بنڈی کا اڈہ ، چیلا پورہ ، موسیٰ باولی ، مرلی نگر ، کبوتر خانہ ، دارالشفاء ، سالار جنگ میوزیم ، پرانی حویلی ، زہرہ نگر ، سٹی سیول کورٹ ، ٹریبونل کورٹ ، میر عالم منڈی ، عالیجاہ کوٹلہ ، میر چوک ، اعتبار چوک ، نیا پل ، مدینہ ، دہلی دروازہ ، پتھر گٹی ، دیوان دیوڑھی ، چھتہ بازار ، رکاب گنج ، پٹیل مارکٹ ، سٹی کالج ، قلی قطب شاہ اسٹیڈیم وغیرہ ۔۔