حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : شہر میں 6 ستمبر تا 7 اکٹوبر تک ساوتھ ایشیائی فوٹو گرافی فیسٹیول بعنوان ’ انڈین فوٹو گرافی فیسٹیول 2018 ‘ کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ یہ فیسٹیول مادھاپور کے اسٹیٹ آرٹ گیلری میں منعقد ہورہا ہے ۔۔