خوش نصیب اس شہر مدینہ کی فضائیں جو روضہ اقدس کو چومتی ہیں‘ شہر مدینہ کی مٹی میں بھی شفاء ہے ‘ یہ وہ شہر ہے جس کو پیغمبر اسلامﷺ نے ترجیح دی ہے۔
ہر مسلمان کی ارزوہوتی ہے کہ ایک بار شہر مدینہ جائے ‘ اسے ایک بار سرکاری دوعالم روضہ اقدس ؐ کے دیدار کے لئے بلائیں۔مگر مدینہ وہی جاتے ہیں جنھیں سرکارؐ بلاتے ہیں۔ ہماری یہی کوشش رہی ہے کہ شہر مدینہ کے متعلق نئے اور پرانی تصوئیریں ویڈیو فوٹیج ہم اپنے قارعین تک پہنچائیں
اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر مصرکے میوزیم سے حاصل کردہ ایک ویڈیو میں شہر مدینہ کی قدیم فوٹیج سیاست ڈاٹ کام پر پیش کیاجارہا ہے ۔
حالانکہ اس ویڈیو فوٹیج میں کی گئی کامینٹری انگریزی زبان میں ہے مگر مدینہ کی گلیوں کودیکھ کریقیناًہمارے دل کو تسکین ملے گی۔
پیش ائے ویڈیو
https://www.youtube.com/watch?v=u3r4s35N_5k&feature=youtu.be