نئی دہلی 8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق صدر اسرائیل شمعون پیریز نے آج کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ۔ پارٹی نے اسے شمعون پیریز کی سونیا گاندھی سے خیر سگالی ملاقات قرار دیا ہے ۔