شمال مشرقی دہلی کی کالونی میں فرقہ وارانہ کشیدگی

نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی دہلی کی سری رام کالونی میں دو برادریوں کے درمیان کشیدگی پر سکیورٹی بڑھا دی گئی جہاں مقامی آر ایس ایس یونٹ کے زیراہتمام ایک ایونٹ پر تلخی پیدا ہوئی۔