واشنگٹن ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ وہ شمالی کوریا پر عائد امریکی تحدیدات اس وقت برخاست کردیں گے جبکہ انہیں یقین ہوجائے کہ شمالی کوریا نے اپنا نیوکلیئر پروگرام مکمل طور پر ترک کردیا ہے۔