شمالی کوریا میں زلزلہ کے جھٹکے

سیول، 3 ستمبر (رائٹر) شمالی کوریا میں آج درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیوولوجیکل سروے کے مطابق کم چیک سے 55 کلومیٹر شمال مغربی علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.2 درج کی گئی ۔