ششی تھرور کو قبل از وقت گرفتاری ضمانت

نئی دہلی ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی عدالت نے آج کانگریس لیڈر ششی تھرور کی درحواست قبل از وقت گرفتاری ضمانت منظور کردی ۔ ان کی بیوی سنندا پشکر کی موت کے تعلق سے کیس میں تروواننتاپورم ایم پی نے درخواست داخل کی تھی ۔