نئی دہلی ۔ 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے آج ایک درخواست کو مسترد کردیا جس میں شادیوں کیلئے حاصل کی جانے والی رقم کی اعظم ترین حد ڈھائی لاکھ روپئے میں اضافہ کی گذارش کی گئی تھی ۔