سی پی ای سی سے روزگار اور سرمایہ کاری کے مواقع

کراچی۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہا کہ 46 ارب امریکی ڈالر مالیتی پاکستان ۔ چین معاشی راہداری اور اس کے برقی توانائی ، شوارع ، ریلوے اور دیگر کئی شعبوں میں سرمایہ کاری اور روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہورہے ہیں اور گورنر ہاؤز میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔