ممبئی ۔ /13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج ممبئی ہائیکورٹ میں پولیس عہدیدار امین کی برأت کی مخالفت کی ۔ امین تلسی رام پرجاپتی جعلی انکاؤنٹر مقدمہ کا کلیدی ملزم ہے ۔ پرجاپتی کی نعش قتل کے بعد جلادی گئی تھی ۔