سینئر آئی اے ایس عہدیدار وںکا بحیثیت انتخابی مبصر تقرر

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شکایت کی وصولی

حیدرآباد 16 مارچ ( سیاست نیوز ) ریاست میں ادارہ جات مقامی بلدیات کیلئے منعقد ہونے والے انتخابات کے پرامن انعقاد اور کسی مبینہ بے قاعدگیوں وغیرہ پر نظر رکھنے کیلئے ریاستی الیکشن کمیشن نے اضلاع کیلئے سینئر آئی اے ایس عہدیدار کو بحیثیت انتخابی مبصرین تعینات کیا ہے۔ تعینات کئے گئے مبصرین میں مسرس ڈاکٹر اے اشوک 9493457457اور اے آر سوکمار عادل آباد بی راج شیکھر 9652225255 شریمتی شلیجا رام ائیر 9848999784 ضلع اننت پور ، وی کرونا 9849900788 ڈاکٹر وجئے کمار ضلع چتور ، ڈی مرلیدھر ریڈی 9989252959 ایم بالای ڈگمبر 8688546566 ضلع کڑپہ سی پارتھا سارتھی 9440288188شریمتی اوشارانی 89783002181 ضلع کریم نگر ، شریمتی پاروتی سبرامنیم کے ہرش وردھن 8106948885 ضلع کھمم ، وی انیل کمار 9000551355 کے وی رمنا 9440814600 ضلع کرنول ، کے مدھو سدن راو 9866776759 بیساچی گھوش 9849034299 ضلع محبوب نگر ، ہرپریت سنگھ 9440683720 نیربھ کمار پرساد، ضلع میدک ، جی ڈی پریہ درشنی 9866894624شریمتی کے شاردا دیوی 9000013601 ضلع نلگنڈہ ،شریمتی ٹی کے سری دیوی 8978311550 شریمتی بی بھارتی لکپتی نائک 7893091111 ضلع نظام آباد ، سنجے جاجو 9849132344 ، وکاس راج 9963794447 ضلع رنگا ریڈی اور این سریدھر 9490180980 اور ڈاکٹر ایم جگن موہن 9989865777 ضلع ورنگل شامل ہیں ۔ بتایا گیا کہ ادارہ جات مقامی بلدیات انتخابات سے متعلق کسی کو کوئی شکایت ہو تو مذکورہ عہدیداروں سے مذکورہ فون نمبرات پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔