حیدرآباد ۔ 28 نومبر (راست) ادارہ سیاست کے زیراہتمام محبوب حسین جگر کیریئر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسس جس میں ڈی ٹی پی، ایم ایس آفس، آٹوکیاڈ، 3 ڈی میکس، اکاونٹنگ پیاکیج، ریوٹ اور اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں۔ کورس میں داخلہ کیلئے عمر اور تعلیم کی کوئی قید نہیں ہے۔ کمپیوٹر سے واقفیت نہ رکھنے والے طلبہ اور افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے سنٹر انچارج سے فون نمبرات 9652813994 یا 9642786042 ، 040-24744114 Ext- 231 پر ربط کریں۔